19 ستمبر، 2026، 7:32 PM

دشمن کی کسی بھی غلطی کا طاقت سے جواب دینے کیلیے 100 فیصد تیار ہیں، جنرل کرمی

دشمن کی کسی بھی غلطی کا طاقت سے جواب دینے کیلیے 100 فیصد تیار ہیں، جنرل کرمی

پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرمی نے کہا ہے کہ ایران دشمن کے کسی بھی غلط اندازے یا غلط اقدام کا طاقت کے ساتھ جواب دینے کے لیے 100 فیصد تیار ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرمی نے کہا ہے کہ ایران دشمن کے کسی بھی غلط اندازے یا غلط اقدام کا طاقت کے ساتھ جواب دینے کے لیے 100 فیصد تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران دشمن کی جانب سے کسی بھی غلطی یا جارحانہ اقدام کی صورت میں بھرپور ردعمل دینے کی صلاحیت اور تیاری رکھتا ہے۔

News ID 1941496

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha